بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہباز گل کی پمز منتقلی پرپی ٹی آئی کارکنان کی نعرے بازی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اسلام آباد پولیس اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال لائی تو اس موقع پر وہاں پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نےشہبازگل کے ہسپتال پہنچنے پر ان کے حق میں اور حکومت کے مخالفت نعرے بازی کی تاہم اسلام آباد پولیس کے اہلکار شہبازگل کو فوری طور ہسپتال کے اندر لے گئے اور کارکنوں کو ان کے نزدیک نہیں آنے دیا۔