اسلام آباد(ممتازنیوز)نیشنل جیوگرافک کے مطابق ہالینڈ نے زراعت میں پانی کا استعمال 90 فیصد کم کر لیا اور فصلوں پر کرم کش ادویات (پیٹی سائڈز) کا استعمال بھی ترک کردیا۔ اس کے باوجود وہ دنیا میں غذائی اشیا کو برآمد کرنے والے چند بڑے ملکوں میں شامل ہے۔
نیشنل جیوگرافک کے مطابق ہالینڈ نے زراعت میں پانی کا استعمال 90 فیصد کم کر لیا اور فصلوں پر کرم کش ادویات (پیٹی سائڈز) کا استعمال بھی ترک کردیا۔ اس کے باوجود وہ دنیا میں غذائی اشیا کو برآمد کرنے والے چند بڑے ملکوں میں شامل ہے۔
— Adnan Adil (@adnanaadil) August 19, 2022








