کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے واپس کراچی پہنچ گئے۔آصف علی زرداری کراچی واپس آگئے ہیں، وہ 25 جولائی کو دبئی روانہ ہوئے تھے۔
دبئی میں موجودگی کے دوران آصف علی زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے ۔
سابق صدر کے دبئی پہنچنے پر ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے ایک ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ ‘پہلی سالگرہ ایک نانا کے طور پر وہ یہاں اپنے نواسے کے ساتھ گزارنے آئے ہیں (جو پچھلے مہینے طبی مسائل کی وجہ سے دبئی نہیں آسکے تھے)۔
آصف علی زرداری دبئی سےکراچی پہنچ گئے








