اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔
سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جلد ہی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔
عمران خان خیبرپختونخوا اور پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب اور خیبرپختونخوا کو سیلاب زدگان کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے۔









