بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 بھلے مجھے کاٹ دو،ووٹ عمران  کو دوں گی‘‘سیلاب سے متاثرہ سندھی خاتون کی ویڈیووائرل’’

کراچی(ممتازنیوز)سیلاب سے متاثرہ ایک سندھی خاتون کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ حکمرانوں سے گلہ کرتے ہوئے کہتی رہیں کہ بھلے مجھے کاٹ دو،ووٹ عمران خان کو دوں گی،ایوانوں سے باہرنکلو تو تم لوگوں کو پتہ چلے کہ ہم کن حالات میں ہیں۔اس ویڈیو پر صارفین کی طرف سے مختلف تبصرے کئے جارہے ہیں