مکہ مکرمہ(ممتازنیوز)مسجدالحرام اور مسجدنبوی میں پاکستان میں آئے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے خصوصی دعا کی ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر مسجدالحرام میں بنائی گئی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں امامِ کعبہ کو پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے دعا کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔دریں اثنا مسجد نبوی میں بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے خصوصی دعا کی گئی ۔
مسجد الحرام خانہ کعبہ ﷲ شریف میں پاکستانی سیلاب زدگان کی لئے خصوصی دعا کی گئی،#عینم#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ pic.twitter.com/iF42U66Gv1
— . (@ElonCZArmy) August 28, 2022
مسجد نبوی میں پاکستان کے لیے خصوصی دعا
اللہ تعالٰی پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے غریبوں کی حفاظت فرما۔۔۔ pic.twitter.com/c2q6wVSlO4— Qaiser Abbasi (@QaA4_1) August 28, 2022








