لالہ موسیٰ (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے امورِ کشمیر و گلگت و بلتستان، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما چوہدری قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیلاب میں5ہزار والا ٹینٹ 10 ہزار کا ،کیا ہم مسلمان ہیں؟ ، دنیا میں آفت آ ئےیا تہوار چیزیں سستی یہاں مہنگی کردی جاتی ہیں، عمران خان جلسے ملتوی کردیں، اس وقت پاکستان بہت مشکل حالات میں ہے، سندھ اور بلوچستان پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ لوگوں کے گھر، مویشی، فصلیں سب کچھ بہہ گیا ہے۔
سیلاب میں5 ہزار والا ٹینٹ 10 ہزار کا،کیاہم مسلمان ہیں؟ کائرہ








