اسلام آباد(ممتازنیوز)چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں یہ کیس بنانے کا شکوہ بھی کیا۔ 20 صفحات کے جواب میں پیج 15 پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو تھوڑا ’’وعظ و نصیحت‘‘ بھی کی کہ حقوق کے لیے آواز اٹھانے کو توہین ہی بنا دیا ہے۔
توہین عدالت کیس کے 20 صفحات کے جواب میں پیج 15 پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ کو تھوڑی "وعظ و نصیحت" بھی کرتے دیکھائی دئیے ہیں "مطلب کہ حقوق کے لیے آواز اٹھانے کو توہین ہی بنا دیا ہے" pic.twitter.com/bRHg1YK0FB
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) August 30, 2022









