بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شریف خاندان سے پنجاب پولیس کی تمام سکیورٹی واپس لے لی ،ہاشم ڈوگر

لاہور(ممتازنیوز)وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگرنے کہاہے کہ شریف خاندان سے پنجاب پولیس کی تمام سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ صرف شہباز شریف کو ان کے منصب (بلیو بک) کے مطابق سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔