ٹیلی تھون کےجواب میںدو ارب 30کروڑ روپے عطیہ کرنے پر میں ملک،بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کامشکورہوں
اسلام آباد(ممتاز نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری ٹیلی تھون کےجواب میںدو ارب 30کروڑ روپے عطیہ کرنے پر میں ملک،بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کامشکورہوں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے کہا کہ وہ لوگ جنہیں اپنےاعلان کےمطابق عطیات جمع کروانےہیں وہ ازراہِ کرم جمع کروائیں۔میری ٹیم ان سمندرپار پاکستانیوں کی مددکیلئےکام کررہی ہےجوبڑی رقوم کی ترسیل کیلئے(c)501 3کےاستثنیٰ کےمنتظرہیں۔
میری ٹیلی تھون کےجواب میں Rs.2.3ارب عطیہ کرنے پر میں ملک+بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کامشکورہوں۔وہ لوگ جنہیں اپنےاعلان کےمطابق عطیات جمع کروانےہیں وہ ازراہِ کرم جمع کروائیں۔میری ٹیم ان سمندرپار پاکستانیوں کی مددکیلئےکام کررہی ہےجوبڑی رقوم کی ترسیل کیلئے(c)501 3کےاستثنیٰ کےمنتظرہیں pic.twitter.com/vuSBkRUAfr
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 3, 2022









