بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک انصاف ملک میں انتخابات چاہتی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہاکہ تحریک انصاف ملک میں انتخابات چاہتی ہے اس مقصد کیلئے عوامی رابطہ مہم عروج پر ہے،بدھ کواپنے ٹوئٹ میں سابق وفاقی وزیرکاکہناتھاکہ اداروں سے کسی بھی معاملے پر اختلافات نہیں چاہتے پاکستان کا مفاد اداروں اور عوام کی یکجہتی میں ہے اور واحد وفاقی جماعت کی حئیثئت سےتحریک انصاف اسی یکجہتی کا مظہر ہے