اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے فوکل پرسن تحریک انصاف برا ئے تاجران ناصر سلمان نے بنی گالا میں ملاقات کی ، ملاقات میں کاروباری برادری کے افراد کی بھی شرکت،کاروباری شخصیات کے وفد کی جانب سے عمران خان کو سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پچاس لاکھ روپے کا چیک پیش کیا گیا۔










