اسلام آباد(ممتاز نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری عاصم نزیر نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر چوہدری عاصم نزیر نے مسعود ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے وزیر اعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا چیک عطیہ کیا۔
وزیراعظم سے چوہدری عاصم نذیر کی ملاقات،سیلاب زدگان کےلئے اڑھائی کروڑ کا چیک پیش کیا








