بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چودھری شجاعت کا بڑا اقدام،سکیورٹی سکواڈ کو سیلاب زدگان کی مدد کےلئے جانے کی ہدایت

اسلام آباد(ممتاز نیوز) سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا بڑا اقدام ،چودھری شجاعت حسین نے اپنی سکیورٹی پر مامور رینجرز اور پولیس اسکواڈ کو ہٹا دیا ۔چودھری شجاعت حسین نے ہدایت کی کہ سیلاب زدہ علاقوں میں جا کر متاثرہ افراد کی امداد و بحالی کیلئے کام کریں۔