بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی نے دنیا کی بہترین نوجوان پارلیمنٹیرین کا ایوارڈ حاصل کرلیا

پشاور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی خاتون  رکن اسمبلی ڈاکٹر سمیرا شمس نے دنیا کے بہترین نوجوان پارلیمنٹیرین کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔

امریکہ میں ون ینگ ورلڈ 2022 مانچسٹر کی جانب سے ایورڈ تحریک انصاف کی خاتون  رکن اسمبلی ڈاکٹر سمیرا شمس نے دنیا کے بہترین نوجوان پارلیمنٹیرین کا ایوارڈدیا گیا۔

ون ینگ ورلڈ 2022 میں 190ممالک میں سے 15 نوجوان سیاستدانوں کوشارٹ لسٹ کیا گیا تھا جس میں سے پاکستانی خاتون کو بھی منتخب کیا گیا۔

WhatsApp Image 2022-09-10 at 1.14.58 PM

ایوارڈ وصول کرنے والی سمیرا شمس کا کہنا ہے کہ ایوارڈ ملنے سے پسماندہ علاقوں میں تعلیم حاصل کرنے والی خواتین کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

WhatsApp Image 2022-09-10 at 1.14.58 PM (1)

سمیرا شمس نے خواتین   کے مسائل پر توجہ دی  اور ان کی نمائندگی کرتے ہوئے قانون سازی بھی کرائی۔