بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن پر الزامات، عمران خان کی تقاریرکا ریکارڈطلب،کل شوکازنوٹس جاری کرنے فیصلہ

اسلام آباد(ممتازنیوز)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنوردلشاد نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اپنے خلاف بیان بازی پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 12 ستمبر (پیر)کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کنوردلشادنے کہاکہ الیکشن کمیشن نے پیمرا سے عمران خان کی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تقاریر کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے۔