نیویارک(شوبز ڈیسک )مشہور امریکی اداکارہ، فلمسازاور اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی انجلینا جولی کا جلد ہی پاکستان کا دورہ متوقع ہے تاکہ وہ ملک میں مون سون کی بے مثال بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کے ساتھ ساتھ امداد اور بچاؤ کی کوششوں کا جائزہ لے سکیں اداکارہ نے اس حوالے سے پاکستان کے ویزا کے لیے اپلائی کردیاہے،انجلیناجولی 2010میں بھی پاکستان کادورہ کرچکی ہیں
انجلینا جولی نے پاکستان کا ویزا اپلائی کر دیا








