facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے تک بڑھ گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن ک مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 26 ہزار 900روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاو¿ 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 796 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافیہ بازار میں سونےکی فی اونس قیمت ایک ڈالر بڑھ کر 1895 ڈالر ہوگئی ہے۔