بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسحاق ڈار سے قطر ی سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کا معاشی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن بن فیصل التھانی نے ملاقات کی۔وزیرخزانہ نے کہا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ پاکستان اور قطر کے درمیان معاشی تعلقات پر جامع گفتگو کی گئی۔دونوں ممالک کا معاشی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔