اسلام آباد: وزیرا عظم شہباز شریف کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ سیاسی صورتحال پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف آج سہہ پہر 3 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیر اعظم ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سائفر اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے متعلق پالیسی پر بیان دیں گے۔
پی ڈی ایم اور تحادی جماعتوں کی مشاورت سے ہونیوالے فیصلوں سے متعلق بھی عوام آگاہ کریں گے۔









