بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جعلی آڈیو ریلیز کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ،فوادچودھری

اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراطلاعات فوادچودھری نے آڈیولیکس پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جعلی آڈیو ریلیز کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ عوام کو سب پتا ہے ان کو ٹوٹے جوڑ کے چلانے کا شوق ہے اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے لیکن سینیٹ سے سینیٹر کی گرفتاری پر چیئرمین سینیٹ اور سینیٹرز کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے

https://twitter.com/FawadPTIUpdates/status/1578421873993711616?t=bFvtwrvcgThYHot0CRMzwQ&s=08