بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اپوزیشن اور ایم کیو ایم کی رات گئے پارلیمنٹ لاجز میں اہم ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اپوزیشن وفد کی رات گئے پارلیمنٹ لاجز میں ایم کیوایم وفد سے انتہائی اہم ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں اپوزیشن کی طرف سے سردار اختر مینگل،رہنماء مسلم لیگ ن احسن اقبال ،ایاز صادق ، رانا ثناء اللہ ، خواجہ سعد رفیق پیپلز پارٹی کے رہنماء خورشید شاہ اور سہیل انور سیال نے شرکت کی

جبکہ ایم کیوایم وفد میں سینئرڈپٹی کنوینئرعامرخان ،وسیم اختر اورامین الحق موجود تھے۔ملاقات میں تحریک عدم اعتماد سمیت اہم امورپرمشاورت کی گئی ۔