بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کاسینٹاریس مال میں آتشزدگی کا نوٹس، فوری کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کے سینٹاریس مال میں آتشزدگی کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کے متعلقہ اداروں اور حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے کہا کہ بہت افسوس ہے کہ اس معروف کاروباری مرکز میں یہ واقعہ ہوا ہے۔ دعا ہے کہ کوئی جانی نقصان نہ ہوا ہو۔ متاثرین کے مالی نقصانات پر افسوس اور ہمدردی ہے۔

 

اسلام آباد کے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں آگ لگ گئی