بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاق اور پنجاب میں سیاسی کشمکش، راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ تاخیر کا شکار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) وفاق اور پنجاب حکومت میں سیاسی کشمکش کے باعث راولپنڈی رنگ روڈ کا منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا۔

ذرائع ضلعی انتظامیہ کے مطابق وزیراعظم نے ایک ماہ قبل راولپنڈی رنگ روڈ کی تھرڈ پارٹی فزیبیلیٹی کے لیے خط لکھا تھا لیکن اسلام آباد اور پنجاب میں سیاسی تناؤ کی وجہ سے خط پر عمل درآمد نہ ہوسکا۔

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں تاخیر سے لاگت میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ جڑواں شہروں میں ہیوی ٹریفک کا مسئلہ پچیدہ صورتحال اختیار کر چکا ہے۔