بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومتی ایوان ابھی سے لڑکھڑا گئے ، اگر لوگ ہی نہیں تو گھبراہٹ کیسی ہر چینل کو دکھانے دیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نےلانگ مارچ میں لوگوں کی کم تعدادمیں شرکت کی خبروں کے ردعمل میں کہاکہ ایک طرف حکومت کو اطمینان ہے کہ لوگ تو نکل نہیں رہے دوسرا صبح سے میڈیا اداروں کو دھمکیاں آ رہی ہیں کہ خبردار’’ حقیقی آزادی‘‘مارچ کور کریں،ہفتہ کواپنےپیغام میں فواد چوہدری کاکہناتھاکہ اگر لوگ ہی نہیں تو گھبراہٹ کیسی ہر چینل کو دکھانے دیں لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں، لیکن سچ یہ ہے حکومتی ایوان ابھی سے لڑکھڑا گئے ہیں گھبراہٹ طاری ہے