اسلام آباد (ممتازنیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات 3 نومبر کو طلب کرلیا ۔
قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کےتحت طلب کیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو طلب








