بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نواز شریف کا بیانیہ اس وقت پاکستانی عوام کا بیانیہ ہے،محسن رانجھا

اسلام (ممتاز نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ورکن قومی اسمبلی محسن رانجھا نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کا بیانیہ اس وقت پاکستانی عوام کا بیانیہ ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محسن رانجھا نے کہا کہ پاکستانی عوام اس فتنہ عمران خان گھڑی چور سے تنگ آ چکی ہے ،روز اس کے جھوٹ سن سن کر لوگوں نے ٹی وی دیکھنے بند کر دے لیکن یہ پاگل شخص اقتدار کی حوس میں پاکستان کے مستقبل کو داؤ پر لگانے پر اتر آیا ہے۔