بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان سے مختلف ممالک کے سربراہان کا ٹیلیفونک رابطہ ،جلد صحتیابی کےلئے نیک تمنائیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چودھری نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے آج متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید، ایتھوپیاکے وزیر اعظم ابی احمد، بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد ال خلیفہ اور قطر کے امیر محمد بن تھانی نے فون پر رابطہ کیا اور ان کے صحت کیلئے نیک تمنائیں پہنچائیں، ان سربراہان نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی