لاہور(ممتاز نیوز )علیم خان پر جعل سازی اور دھوکہ دہی سے سرکاری زمین فروخت کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مقدمہ درج لیا گیا۔مقدمہ محکمہ مال / و ایل ڈے اے اور محکمہ انہار کے افسران کے ساتھ ملی بھگت کرکے سرکاری زمین بیچنے پر درج ہوا ہے علیم خان نے سرکاری اراضی جعلی لیٹرز کے ذریعے سے لوگوں کو فروخت کردی ہے










