بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ن لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر ڈینگی کا شکار

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ عمران نذیر ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔
اہلِ خانہ کے مطابق خواجہ عمران نذیر کو ڈینگی سے متاثر ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کر دیا گیا ۔
خواجہ عمران نذیر کے اہلِ خانہ نے ان کی صحت یابی کے لیے عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔