بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لندن ،حسن نواز کے دفتر کے باہرعمران خان کے حق میں وال چاکنگ

لندن(ممتازنیوز)لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے حق میں وال چاکنگ کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق حس نواز کے دفتر کےباہر کی گئی وال چاکنگ میں لکھاگیا ہےکہ ’’ چور تم عمران خان کو قتل نہیں کرسکتے؟

دفتر کےباہرکلراسپرے سے یہ چاکنگ کی گئی ہے، فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکا کہ اس کے پیچھے کون سے عناصر کارفرما ہیں؟

واضح رہے کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد سے حسن نواز کا دفتر مسلسل مظاہرے کیا جارہے ہیں ۔