بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ریڈ کارپٹڈ احتجاج ،زلفی بخاری نے نیا کلچر متعارف کروا دیا

اٹک (ممتازنیوز) ریڈ کارپٹڈ احتجاج ،زلفی بخاری نے نیا کلچر متعارف کروا دیا۔ پیر کو سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے بھی مشکل سے وقت نکال کر عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے خلاف احتجاج کی کال دی اور مین پنڈی کوھاٹ روڈ کو احتجاج کرتے ہوئے بند کردیا۔ تاہم دھرنے کیلئے ریڈ کارپٹ بچھائی گئی جس پر بیٹھ کر نازک مزاج زلفی بخاری نے احتجاج ریکارڈ کروایا۔