اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنماچودھری پرویزالٰہی نے پیپلزپارٹی کے رہنمائوں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کی ،جس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ زرداری ہاوس میںہونے والی ملاقات میں طارق بشیرچیمہ اور چودھری سالک حسین بھی موجود تھے ۔
پرویزالٰہی سے زرداری اور بلاول سے ملاقات








