بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کرکے22کروڑعوام کے دل جیت لئے،فرخ حبیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے وزیراعظم کے گزشتہ روز پریڈ گرائونڈ میں ہونیوالے جلسے کے بعداپنے ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کرکے22کروڑعوام کے دل جیت لئے ہیں،

پیرکوٹوئٹرپیغام میں وزیرمملکت کاکہناتھاکہ یرونی سازش،لندن میں بیٹھا ہوا بھگوڑا کس کس سےملتا اور پاکستان میں موجود کردارکس کےکہنے پرچل رہےہیں،

انہوں نے کہاکہ اس سب کیخلاف پوری قوم عمران خان کیساتھ کھڑے ہوگئی ہے۔