اسلا م آبادکے معروف تاجررہنما راجہ جہانگیر اختر انتقال کرگئے اسلا م آباد(ممتازنیوز)اسلا م آبادکے معروف تاجررہنما راجہ جہانگیر اختر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج دوبہر تین بجے H/11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔