بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بزدا ر کی عمران خان سے اہم ملاقات، پارٹی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس بھی بلالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ،وزیراعظم نے حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا۔

نجی ٹی رپورٹ کے مطابق حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ساڑھے 3 بجے بنی گالا میں شروع ہوگا، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد پر حکمت عملی بنائی جائے گیْ

رپورٹ کے مطابق کہ وزیراعظم اجلاس میں ترجمانوں کو گائیڈ لائنز بھی دیں گے اور قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی سے بھی ارکان کو آگاہ کریں گے۔