facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سی این جی ایک بار پھر سے بند

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں سی این جی کی  فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی۔

اعلامیے کے مطابق سندھ میں کل صبح 8 بجے سے 28 فروری کی صبح 8  بھے تک سی این جی بند رہےگی۔

واضح رہےکہ اس سے قبل  بھی ملک میں گیس بحران کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی فراہمی کوبند رکھا گیا تھا اور چند روز قبل ہی سی این جی بحال کی گئی تھی۔