بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گیم از اوور— ق لیگ کا عمران خان کی حمایت کا اعلان،پرویزالٰہی پنجاب کے وزیراعلیٰ ہونگے،وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گیم از اوور—مسلم لیگ ق نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم نے اس موقع پر چودھری پرویزالٰہی کو وزارت اعلی کے لیے اپناامیدوار نامزدکردیا۔