بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پرویزالٰہی کی بطوروزیراعلیٰ نامزدگی،وزیراعظم کا اپوزیشن کیلئے حیران کن سرپرائز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز کے وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے جلسہ سے خطاب کے بعد اپوزیشن کی پوری قیادت تقریرمیں کوئی سرپرائز نہ ملنے کا راگ الاپ رہی تھی ، اپنی تقریر کو 24گھنٹے پورے ہونے سے پہلے وزیراعظم نے چوہدری پرویزالٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ نامزد کر کے اپوزیشن کو جو سرپرائز دیا ہے اس نے اپوزیشن کی پوری قیادت کو ایسا ’’سرپرائز ‘‘ دیا جو انہیں مائونٹ ایورسٹ کی چوٹی سے نیچے دھکا دینے کے برابر ہے ۔