اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے بعد ایم کیو ایم کے بھی حکومت کے ساتھ معاملات طے پا گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ایم کیوایم کو بحری امور کی وزارت دینے کا فیصلہ کیا ہے،جلد حکومتی وفدایم کیوایم سے اہم ملاقات کرے گا۔
ایم کیو ایم کے بھی حکومت کے ساتھ معاملات طے پا گئے








