بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل پھر طلب کرلیا

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل پھر طلب کرلیا۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں تحریک عدم اعتما د اور پل پل بدلتی سیاسی صورت حال کاجائزہ لیا جائے گا۔ پنجاب میں بڑی تبدیلی کے تناظر میں صورت حال بھی غورکیا جائے گا۔وزیراعظم پرویزالٰہی کووزیراعلیٰ نامزدکرنےکے حوالے سے پارلیمانی پارٹی کواعتمادمیںلیں گے۔