بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کل چین کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کل چین کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرخارجہ چینی قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے۔ادھر روس کے وزیرخارجہ سرگئی لیوروف بھی چین پہنچ رہے ہیں جہاں شاہ محمودقریشی روسی منصب سے بھی ملاقات کریں گے۔۔ ان ملاقاتوںمیں دوطرفہ امور اور علاقائی صورت حال زیرغورآئے گی۔