راولپنڈی(ممتاز نیوز)ٍپاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی سابق صدر اوسینئر پارلیمنٹیرین بیگم نجمہ حمید کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ نمازجنازہ: بروز اتوار، 4 دسمبر2022، بعد نمازِ ظہر ، راولپنڈی میں ان کی رہائش (877، ایف بلاک ،سیٹلائٹ ٹاؤن ) کے قریب “اقصیٰ مسجد” میں (1:30pm) ادا کی جائے گی۔ رسم قل اور اجتماعی دعا :بروز پیر، 5 دسمبر2022 ، صبح گیارہ بجے (11am)، صدیق شادی ہال، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی میں ہوگی۔
بیگم نجمہ حمید کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی








