کراچی (کامرس ڈیسک) روپے کی قدرمیں بہتری دیکھی گئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدرمیں 25پیسے کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد ڈالر223 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے ۔
دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، 100 انڈیکس میں 202 پوائنٹس کی کمی آئی ہے جس کے بعد ہنڈرا نڈیکس 41ہزار 947 پوائنٹس پر آ گیا ہے ۔









