بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بنگالیوں کیخلاف بیان پر پریش راول کو پولیس نے طلب کرلیا

کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بسنے والے بنگالیوں کے حوالے سے متنازع بیان دینے پر کولکتہ پولیس نے پریش وارل کو طلب کر لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کامیڈین اداکار اور بے جے پی رہنما پریش راول کو بنگالیوں کے حوالے سے بیان دینا مہنگا پڑ گیا۔ کولکتہ پولیس نے پریش راول کو بنگالیوں کے لیے مچھلی پکانے کا بیان دینے پر کی گئی شکایت کے خلاف تالتلا پولیس اسٹیشن میں 12 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔