اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق مشاورت کی گئی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا 31 مارچ کو شروع ہونے والا اجلاس 3 اپریل تک جاری رہے گا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس3اپریل تک جاری رکھنے کا فیصلہ








