بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین ایس ای سی پی عامر خان کو ہٹانے کا فیصلہ،عاکف سعید کی تعیناتی کا امکان

اسلام آباد: سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی )کے چیئرمین عامر خان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عامر خان کی جگہ عاکف سعید کو چیئرمین ایس ای سی پی بنائے جانے کا امکان ہےتاہم موجودہ چیئرمین عامر خان کمشنر کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ کمشنر کی تین خالی اسامیوں پر انٹرویوہوچکے ہیںکابینہ عاکف سعید ،عبدالرحمان اور مجتبیٰ لودھی کی بطور کمشنر تعیناتی کی منظوری دے چکی ہے، عاکف سعید کوبطورکمشنرتعیناتی کے بعد چیئرمین بنایاجائے گا۔