اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کو گرفتار کرنے سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
درخواست گزار وکیل کے مطابق سلیمان شہباز خود کو عدالت کے سامنے سرینڈر کریں گے، عدالت کو بتایا گیا سلیمان شہباز 11 دسمبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔
عدالت سلیمان شہباز کو وطن واپسی پر تیرہ دسمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں سرینڈر کرنے کا حکم دیتی ہے، انہیں عدالت میں سرینڈر کرنے تک گرفتار نہ کیا جائے۔
سلیمان شہباز کو گرفتار کرنے سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری








