بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آسٹریلوی ہائی کمشنر ’چرسی تکہ‘ کے دلدادہ نکلے

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے روایتی پکوان غیر ملکی بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے، آسٹریلوی ہائی کمشنر پشاوری چرسی تکہ سمیت چپلی کباب کے دلدادہ نکلے۔

پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکسن نمک منڈی کے تکے کی بھی تعریف کی۔ غیر ملکی سفارتکار کی روایتی پکوان سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔