بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

غیرمعمولی معاشی صورتحال اور ملک کو گرداب سے نکالنے کا معاملہ چیئرمین تحریک انصاف نے معاشی ٹیم کا ہنگامی اجلاس بلوا لیا

لاہور(ممتاز نیوز )غیرمعمولی معاشی صورتحال اور ملک کو گرداب سے نکالنے کا معاملہ چیئرمین تحریک انصاف نے معاشی ٹیم کا ہنگامی اجلاس بلوا لیا اجلاس شام 6 بجے زمان پارک میں منعقد ہوگا چیئرمین تحریک انصاف کی معاشی ٹیم سے اہم ترین گفتگو براہِ راست نشر کی جائے گی